ایران کے صدارتی انتخابات، 2021ء
تیرھواں صدارتی انتخاب ایران
اسلامی جمہوریہ ایران میں تیرھواں صدارتی انتخاب 18 جون 2021ء کو منعقد ہو رہا ہے۔ جس میں ملک کے آٹھویں صدر کا انتخاب کیا جائے گا۔[1] اس کے ساتھ ساتھ شورائی اسلامی ایران کے چھٹے بلدیاتی انتخابات بھی ہوں گے ، جبکہ مجلس شوری اسلامی کے درمیانی مدت اور مجلس خبرگان رہبری کے درمیانی مدت دوم کے لیے اراکین کا انتخاب بھی عمل میں لایا جائے گا۔
| |||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||
|