حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتویں صدر

حسن روحانی ایرانی سیاست دان اور ایران کے موجودہ صدر ہیں۔ انھوں نے 2013ء میں ایران کا صدارتی انتخاب جیتا تھا۔[5] آپ کو اصلاح پسندوں کی حمایت حاصل تھی۔ انتخابات میں حسن روحانی کی فتح کے بعد امریکی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ایران سے اس کے جوہری پروگرام پر براہ راست بات کرنے پر تیار ہے۔ صدارتی انتخابات میں حسن روحانی نے پچاس فیصد سے معمولی زیادہ ووٹ لیے اس لیے ثانوی انتخابات کی ضرورت نہیں پڑی۔ پانچ کروڑ کے قریب ایرانی ووٹروں میں سے 72.2 فیصد نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔ روحانی نے عالمی طاقتوں کے ساتھ بہتر روابط کا عزم ظاہر کیا ہے۔

حسن روحانی
(فارسی میں: حسن روحانی ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن مجلس ایران   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
28 مئی 1980  – 27 مئی 1984 
حلقہ انتخاب سمنان  
رکن مجلس ایران   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
28 مئی 1984  – 27 مئی 2000 
حلقہ انتخاب تہران، رے، شمیرانات و اسلامشہر  
ناوابستہ ممالک کی تحریک کا جنرل سیکریٹری (29  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 اگست 2013  – 17 ستمبر 2016 
محمود احمدی نژاد  
نکولاس مادورو  
صدر ایران (7  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 اگست 2013  – 3 اگست 2021 
محمود احمدی نژاد  
ابراہیم رئیسی  
معلومات شخصیت
پیدائش 12 نومبر 1948ء (76 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران [3]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت حزب جمہوری اسلامی (1979–1987)
جامعہ روحانیت مبارز (1988–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ صاحبہ عربی (1968–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد محمد روحانی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 5   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی گلاسگو کالیڈونیئن یونیورسٹی (1990–1995)
گلاسگو کالیڈونیئن یونیورسٹی (1995–1999)
حوزہ علمیہ قم (1961–1978)
جامعہ تہران (1969–1972)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم قانون ،آئینی قانون ،فقہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم فل ،پی ایچ ڈی ،بی اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [4]،  سفارت کار ،  مصنف ،  عالم مذہب ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی ،  انگریزی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ تہران   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Hassan-Rouhani — بنام: Hassan Rouhani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. بنام: Hassan Rohani — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000029605 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. http://www.nytimes.com/2006/03/14/international/middleeast/14iran.html?hp&ex=1142312400&en=88584bf52f1810eb&ei=5094&partner=homepage
  4. Pregunta urgente: qué democracia queremos ser
  5. "Iran celebrates Rouhani's presidential win"۔ الجزیرہ۔ 16 جون 2013ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ