ایرز گزرگاہ (انگریزی: Erez Crossing) (عبرانی: מעבר ארז‎) جسے بیت حانون گزرگاہ (عربی: معبر بيت حانون) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، غزہ پٹی اور اسرائیل کے درمیان سرحدی گزرگاہ ہے۔ یہ غزہ پٹی کے شمالی سرے پر اسرائیلی کیبوتس ایرز اور فلسطینی قصبے بیت حانون کے درمیان واقع ہے۔

ایرز گزرگاہ
 

انتظامی تقسیم
ملک اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 31°33′30″N 34°32′41″E / 31.5582°N 34.54483889°E / 31.5582; 34.54483889   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم