ایرک ایڈریچ
ایرک ہیری ایڈریچ (پیدائش:27 مارچ 1914ء)|(انتقال:9 جولائی 1993ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا۔ [1] لنگ ووڈ، نورفولک میں پیدا ہوئے۔ ایڈریچ نے فارمر بننے سے پہلے 1946ء اور 1948ء کے درمیان لنکاشائر کے لیے 36 اول درجہ میچز بطور وکٹ کیپر کھیلے۔ اس کے 3 بھائی، برائن ، جیوف اور بل اور اس کے کزن جان ایڈریچ سبھی اول درجہ کرکٹ کھیلتے تھے۔
ایرک ایڈریچ | |
---|---|
شخصی معلومات | |
تاریخ پیدائش | 27 مارچ 1914ء |
تاریخ وفات | 9 جولائی 1993ء (79 سال) |
شہریت | مملکت متحدہ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
انتقال
ترمیموہ 9 جولائی 1993ء کو وسٹو، کیمبرج شائر میں 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Player profile: Eric Edrich"۔ CricketArchive۔ 2017-11-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-15