ایرک مارش (کرکٹر، پیدائش 1920ء)

فریڈرک ایرک مارش (پیدائش:17 جولائی 1920ء)|(انتقال: 25 مارچ 2003ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1946ء اور 1949ء کے درمیان ڈربی شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔مارش بائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے 66 اول درجہ میچوں میں 18.28 کی اوسط اور 86 کے ٹاپ سکور کے ساتھ 109 اننگز کھیلیں۔ وہ بائیں ہاتھ کا ایک سلو بولر تھا اور اس نے 38.59 کی اوسط سے 44 اول درجہ وکٹیں حاصل کیں اور 37 کے عوض 6 کی بہترین کارکردگی کے ساتھ ۔[1] ان کے چچا سٹین ورتھنگٹن تھے ، 9 بار ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی اور 1937ء کے وزڈن کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے۔

ایرک مارش
ذاتی معلومات
مکمل نامفریڈرک ایرک مارش
پیدائش17 جولائی 1920(1920-07-17)
بولسوور، انگلینڈ
وفات25 فروری 2003(2003-20-25) (عمر  82 سال)
ڈربی، انگلینڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
تعلقاتاسٹین ورتھنگٹن (چچا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1946–1949ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس18 مئی 1946 ڈربی شائر  بمقابلہ  اسسیکس
آخری فرسٹ کلاس9 جولائی 1949 ڈربی شائر  بمقابلہ  نیوزی لینڈرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 66
رنز بنائے 1,627
بیٹنگ اوسط 18.28
100s/50s 0/7
ٹاپ اسکور 86
گیندیں کرائیں 3,423
وکٹ 44
بالنگ اوسط 38.59
اننگز میں 5 وکٹ 1
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 6/37
کیچ/سٹمپ 32/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، جنوری 2012

انتقال

ترمیم

مارش کا انتقال 25 مارچ 2003ء کو ڈربی، انگلینڈ میں 82 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم