ایساؤ ماچی

ایک جاپانی مارشل آرٹسٹ و ماہر تلوار باز

ایساؤ ماچی (جاپانی:町井勲 پیدائش: 20 اگست ، 1973) کاوانیشی ، ہیوگو پریفیکچر، جاپان میں ایک جاپانی آئڈو ماسٹر (شوشینریو آئجوستو ہیوہ، شوشین-کین ہیڈ ماسٹر) اور تلوار بازی کے ماہر ہیں۔[1] جنھیں لوگ حقیقی سامورائی کہتے ہیں ۔

ایساؤ ماچی
ایساؤ ماچی، اکتوبر 2011
پیدائش (1973-08-20) اگست 20, 1973 (عمر 51 برس)
جاپان
رہائشہیوگو پریفیکچر
اندازآئڈو، آئجوتسو

انھوں نے اپنی کتان کی مہارت کے لیے متعدد گنیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام کیے ہیں ، جن میں یہ ریکارڈز بھی شامل ہیں: "Most martial arts katana cuts to one mat (suegiri)" ("زیادہ تر چٹائی (سوگری) کو کاٹنے کے مارشل آرٹس")،[2] "Fastest 1,000 martial arts sword cuts" ("سب سے تیز 1000 مارشل آرٹس کی تلوار کٹوتی (کٹ)") ، [3] "Most sword cuts to straw mats in three minutes" ("تلوار سے تین منٹ میں بھوسے کی چٹائی کاٹ دی") ،[4] اور "Fastest tennis ball (708km/h) cut by sword" ("تیزترین ٹینس بال (708 کلومیٹر فی گھنٹہ) تلوار سے کاٹا گیا")۔[5]

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم