ہسٹری (امریکی ٹی وی نیٹ ورک)

ہسٹری (انگریزی: History) (سابقہ: دی ہسٹری چینل) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک ٹی وی چینل ہے جو اے & ای نیٹ ورک کی ملکیت میں ہے۔

ہسٹری
ملکریاستہائے متحدہ امریکا
صدر دفترنیو یارک شہر، نیو یارک، United States
ملکیت
مالکA+E Networks

فروری 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق 96,149,000 (کل آبادی کا 82.6% ) امریکی گھروں میں یہ چینل دیکھا جاتا تھا۔ عالمی سطح پر یہ چینل بھارت، کینیڈا، یورپ، آسٹریلیا، مشرق وسطی، افریقا اور لاطینی امریکا میں نشر ہوتا ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Robert Seidman (فروری 22, 2015)۔ "List of how many homes each cable network is in as of فروری 2015"۔ TV by the Numbers۔ Zap2it۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 14, 2015  [مردہ ربط]