ایستھر الزبتھ بلیکی (پیدائش:29 جنوری 1916ء)|(وفات:9 مارچ 1991ء) نیوزی لینڈ کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی تھی جو وکٹ کیپر اور دائیں ہاتھ کی بلے باز کے طور پر کھیلتی تھی۔ اس نے 1949ء میں نیوزی لینڈ کے لیے ایک ٹیسٹ میچ کھیلا اس نے اوٹاگو کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی۔ [1] [2]

ایستھر بلیکی
ذاتی معلومات
مکمل نامایستھر الزبتھ بلیکی
پیدائش29 جنوری 1916(1916-01-29)
انورکارگل، نیوزی لینڈ
وفات9 مارچ 1991(1991-30-90) (عمر  75 سال)
انورکارگل، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 24)26 مارچ 1949  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1947/48–1958/59اوٹاگو
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 21
رنز بنائے 21 813
بیٹنگ اوسط 21.00 23.91
100s/50s 0/0 0/5
ٹاپ اسکور 13* 91
گیندیں کرائیں 856
وکٹ 16
بولنگ اوسط 37.62
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/52
کیچ/سٹمپ 3/1 15/6
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 27 نومبر 2021ء

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 9 مارچ 1991ء کو انورکارگل، نیوزی لینڈ میں 75 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Esther Blackie"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2014 
  2. "Esther Blackie"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2021