ایسپائر ٹاور (انگریزی: Aspire Tower) قطر کے شہر دوحہ میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 36 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 300 میٹر (984 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2007 میں مکمل ہوئی۔

ایسپائر ٹاور
عمومی معلومات
ملکقطر
تکمیل2007
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 36

مزید دیکھیے

ترمیم