ایشلے بیرو
ایشلے بیرو (پیدائش: 11 اکتوبر 1962ء) آسٹریلیا کا کرکٹ امپائر ہے۔ [1] وہ 2016-17ء شیفیلڈ شیلڈ سیزن اور 2016-17ء بگ بیش لیگ سیزن میں ڈومیسٹک میچوں میں کھڑے ہوئے ہیں۔ [2][3] وہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان بین الاقوامی میچوں میں بھی امپائر کے طور پر کھڑے ہو چکے ہیں۔ [4][5]
ایشلے بیرو | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 11 اکتوبر 1962ء (62 سال) ملبورن |
شہریت | آسٹریلیا |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی ، کرکٹ امپائر |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ashley Barrow"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2017
- ↑ "Sheffield Shield, 3rd Match: Western Australia v South Australia at Perth, Oct 25-28, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2017
- ↑ "Big Bash League, 11th Match: Adelaide Strikers v Sydney Sixers at Adelaide, Dec 31, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2017
- ↑ "England Women tour of Australia, Only Test: Australia Women v England Women at Sydney, Jan 22-25, 2011"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2017
- ↑ "England Women tour of Australia, 2nd ODI: Australia Women v England Women at Melbourne, Jan 23, 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2017