امپائر (کرکٹ)
ایک کرکٹ امپائر (انگریزی: Umpire) ایسا شخص ہے جو کرکٹ میدان میں کرکٹ کے قوانین لے مطابق ہونے والے واقعات کے بارے میں فیصلے کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔

ریکارڈ
ترمیمسب سے زیادہ ٹیسٹ میچ بطور ایک امپائر: [1]
امپائر | مدت | میچ |
---|---|---|
سٹیوبکنر | 1989–2009 | 128 |
علیم ڈار | 2003– | 117 |
روڈی کرٹزن | 1992–2010 | 108 |
سب سے زیادہ ایک روزہ بین الاقوامی میچ بطور ایک امپائر: [2]
امپائر | مدت | میچ |
---|---|---|
روڈی کرٹزن | 1992–2010 | 209 |
بلی باؤڈن | 1995–2016 | 200 |
علیم ڈار | 2000– | 189 |
سب سے زیادہ ٹوینٹی20 میچ بطور ایک امپائر: [3]
امپائر | مدت | میچ |
---|---|---|
علیم ڈار | 2009– | 42 |
سائمن ٹافل | 2007–2012 | 34 |
اسد رؤف | 2006–2013 | 23 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Most matches as an umpire: Test"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-07
- ↑ "Most matches as an umpire: ODI"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-07
- ↑ "Most matches as an umpire: T20I"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-07