ایشیائی کھیل 1958ء
ایشیائی کھیل 1958ء یا جاپان میں 24 مئی سے 1 جون تک منعقد ہوئے۔ جس میں 20 ایشیائی ممالک شریک تھے، جاپان نے سب سے زیادہ (67) سونے کے تمغے حاصل کیے۔
نعرہ | Ever Onward |
---|---|
افتتاحی تقریب | 24 مئی |
اختتامی تقریب | 1 جون |
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ocasia.org (Error: unknown archive URL)