ایشیائی کھیل
ایشیائی کھیل (انگریزی: Asian Games)، پہلی بار 1951ء میں بھارت میں منعقد کیے گئے۔ اولمپکس اور دولت مشترکہ کھیلوں کے بعد یہ سب سے بڑے کھیلوں کے مقابلے ہوتے ہیں۔ ان کا انعقاد ہر 4 سال بعد کیا جاتا ہے۔ 2014 ایشیائی کھیل کا میزبان ملکشمالی کوریا تھا، جہاں 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک ایشیائی کھیلوں کے مقابلے جاری رئے۔ اگلے ایشیائی کھیل 2018ء میں انڈونیشیا میں منعقد ہوں گے۔
مخفف | Asiad |
---|---|
اول منعقدہ | ایشیائی کھیل 1951 نئی دہلی میں, بھارت |
سلسلہ وقوع | 4 سال |
آخر منعقدہ | ایشیائی کھیل 2014 انچیوں میں، شمالی کوریا |
مقصد | کثیر کھیلوں پر مشتمل، مقابلے، صرف ایشیائی ممالک کے درمیان |
ایشیائی کھیل | |
---|---|
ایشیائی کھیلوں کا لوگو | |
ایشیائی کھیل ترتیب وار | |
کھیل (تفصیل) | |
|
شامل کھیل
ترمیمدرجہ بندی ،ممالک بلحاظ تمغاجات
ترمیمدرجہ | ملک | طلائی | چاندی | کانسی | کل |
---|---|---|---|---|---|
1 | چین (CHN) ||1342||900||653||2895 | ||||
2 | جاپان (JPN) ||957||980||913||2850 | ||||
3 | جنوبی کوریا (KOR) ||696||606||761||2063 | ||||
4 | ایران (IRI) ||159||161||175||495 | ||||
5 | قازقستان (KAZ) ||140||141||200||481 | ||||
6 | بھارت (IND) ||139||178||285||602 | ||||
7 | تھائی لینڈ (THA) ||121||159||233||513 | ||||
8 | شمالی کوریا (PRK) ||98||132||166||396 | ||||
9 | چینی تائپے (TPE) ||82||125||255||452 | ||||
10 | فلپائن (PHI) ||63||112||215||390 | ||||
11 | ازبکستان (UZB) ||63||96||114||273 | ||||
12 | انڈونیشیا (INA) ||60||95||203||358 | ||||
13 | ملائیشیا (MAS) ||56||88||132||276 | ||||
14 | پاکستان (PAK) ||44||63||93||200 | ||||
15 | سنگاپور (SIN) ||37||55||101||193 | ||||
کل | 4313 | 4295 | 5136 | 13744 |
<ref>http://www.ocasia.org/game/NocsMedalCount.asآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ocasia.org (Error: unknown archive URL)
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ایشیائی کھیل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- اولمپک کونسل آف ایشیائی: کھیلآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ocasia.org (Error: unknown archive URL)
- ایشیائی کھیلوں کی تاریخ کا تحقیقی منصوبہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ unibw.de (Error: unknown archive URL)