ایشیائی کھیل 1966ء یا (انگریزی: 1966 Asian Games) تھائی لینڈ میں 9 سے 20 دسمبرتک منعقد ہوئے۔ جس میں 18 ایشیائی ممالک شریک تھے، جاپان نے سب سے زیادہ (78) سونے کے تمغے حاصل کیے۔

ایشیائی کھیل 1966
V Asian Games
5th asiad.png
نعرہ: "Ever Onward"
میزبان شہربینکاک، تھائی لینڈ
ممالک شریک18
شریک کھلاڑی1,945
مقابلے14 کھیل
افتتاحی تقریب9 دسمبر
اختتامی تقریب20 دسمبر
سرکاری طور پر آغاز کرنے والاKing Bhumibol Adulyadej
مرکزی میدانSuphachalasai Stadium

مزید دیکھیےترميم

بیرونی روابطترميم

ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹ

حوالہ جاتترميم