ایشیائی کھیل 1970ء
(ایشیائی کھیل 1970 سے رجوع مکرر)
ایشیائی کھیل 1970ء یا تھائی لینڈ میں 9 سے 20 دسمبرتک منعقد ہوئے۔ جس میں 18 ایشیائی ممالک شریک تھے، جاپان نے سب سے زیادہ (74) سونے کے تمغے حاصل کیے۔
افتتاحی تقریب | 9 دسمبر |
---|---|
اختتامی تقریب | 20 دسمبر |
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ocasia.org (Error: unknown archive URL)