ایشیائی کھیل 1994ء یا (انگریزی: 1994 Asian Games) جاپان میں 12 سے 16 اکتوبر تک منعقد ہوئے۔ جس میں 42 ایشیائی ممالک شریک تھے، چین نے سب سے زیادہ (126) سونے کے تمغے حاصل کیے۔

ایشیائی کھیل 1994
XII Asian Games
12th asiad.png
افتتاحی تقریب2 اکتوبر
اختتامی تقریب16 اکتوبر
1990 1998  >

مزید دیکھیےترميم

بیرونی روابطترميم

ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹ

حوالہ جاتترميم