ایفریکانز ویکیپیڈیا (انگریزی: Afrikaans Wikipedia) ((افریکانز: Afrikaanse Wikipedia)‏) ویب پر مبنی آآزاد مواد انسائیکلوپیڈیا (دائرۃ المعارف) ویکیپیڈیا کا افریکانز ایڈیشن ہے۔ یہ منصوبہ 16 نومبر 2001ء کو شروع کیا گیا تھا اور یہ گیارھواں ویکیپیڈیا تھا جسے بنایا گیا تھا۔ [1] اس میں 1 نومبر 2024 کے مطابق 116,418 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔ [2]

ایفریکانز ویکیپیڈیا
Afrikaans Wikipedia
سائٹ کی قسم
دائرۃ المعارف
دست‌یابافریکانز
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
ویب سائٹaf.wikipedia.org
اندراجاختیاری
آغاز16 نومبر 2001؛ 22 سال قبل (2001-11-16)

سنگ میل

ترمیم

اعداد و شمار کے مطابق،[3] درج ذیل سنگ میل افریکانز ویکیپیڈیا نے حاصل کیے:

مضامین کی تعداد تاریخ
پہلا مضمون نومبر 2001
100 مضامین اپریل 2003
500 مضامین نومبر 2003
1 000 مضامین جنوری 2004
2 500 مضامین مارچ 2004
5 000 مضامین مارچ 2006
9 000 مضامین 29 دسمبر 2007
10 000 مضامین جون 2008
15 000 مضامین 7 مئی 2010
20 000 مضامین 11 نومبر 2011
25 000 مضامین 27 نومبر 2012
28 000 مضامین 7 اگست 2013
30 000 مضامین 21 جنوری 2014
31 000 مضامین 14 اپریل 2014
32 000 مضامین 5 جولائی 2014
33 000 مضامین 14 ستمبر 2014
34 000 مضامین 4 جنوری 2015
35 000 مضامین 5 اپریل 2015
36 000 مضامین 16 جولائی 2015
37 000 مضامین 13 ستمبر 2015
38 000 مضامین 17 دسمبر 2015
39 000 مضامین 28 فروری 2016
40 000 مضامین 5 مئی 2016
41 000 مضامین 8 اگست 2016
42 000 مضامین 14 اکتوبر 2016
43 000 مضامین 14 دسمبر 2016
44 000 مضامین 5 مارچ 2017
45 000 مضامین 28 مئی 2017
46 000 مضامین 17 جولائی 2017
47 000 مضامین 20 ستمبر 2017
48 000 مضامین 18 دسمبر 2017
49 000 مضامین 28 فروری 2018
50 000 مضامین 15 جون 2018
55 000 مضامین 30 اگست 2018
60 000 مضامین 24 ستمبر 2018
65 000 مضامین 5 نومبر 2018
70 000 مضامین 6 فروری 2019
75 000 مضامین 10 مارچ 2019
80 000 مضامین 1 جون 2019
85 000 مضامین 11 اکتوبر 2019
90 000 مضامین 21 اپریل 2020
95 000 مضامین 27 نومبر 2020
100 000 مضامین 8 ستمبر 2021
101 000 مضامین 15 نومبر 2021
102 000 مضامین 11 فروری 2022
103 000 مضامین 29 اپریل 2022
104 000 مضامین 23 جولائی 2022
105 000 مضامین 19 اکتوبر 2022
106 000 مضامین 3 دسمبر 2022
107 000 مضامین 14 مارچ 2023
108 000 مضامین 13 مئی 2023
109 000 مضامین 14 جولائی 2023

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Wikipedia:2001", English-language Wikipedia (16 December 2006)
  2. "List of Wikipedias - Meta"۔ meta.wikimedia.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020 
  3. Wikipedia Statistics Afrikaans. stats.wikimedia.org

بیرونی روابط

ترمیم