ایف فائیو ون (F-5/1)اسلام آباد

ایف فائیو ون (انگریزی: F-5/1) اسلام آباد کا ایک سیکٹر ہے جو اسلام آباد کی یونین کونسل نمبر 04ہے۔ جو ایف فائیو، ایف ون، ڈپلومیٹک ایریا، جی فائیو، پاک سیکرٹریٹ، پارلیمینٹ ہاؤس، پی ایم ہاؤس، مسلم کالونی کچی آبادی اور مسلم کالونی پر مشتمل ہے۔[1]

ایف فائیو ون
یونین کونسل
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیموفاقی دارالحکومت،اسلام آباد کا پرچم اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم