"ایقاظ" اردو کا ایک سہ ماہی اسلامی مجلہ ہے اور اردو و انگریزی پہ مشتمل ایک اسلامی ویب گاہ ہے۔ ایقاظا، یقظ اور یقظان کے جمع ہے اور اس سے مراد بیدار ہونے والا ہے یہ لفظ سورۃ الکہف میں آیا ہے اس کا معنی ہے جاگنے والا، بیدار۔ اصحاب کہف کو بیدار گمان کرنے کی وجہ یہ ہے کہ ان کی آنکھیں کھلی ہوئی تھیں یا اس وجہ سے کہ وہ کروٹیں بدلتے رہتے تھے۔

بیرونی روابط ترمیم

ویب گاہ