ایلفابیٹ انکارپوریشن امریکا کا ایک کاروباری ادارہ ہے جس کا قیام 2015ء میں عمل میں آیا۔ اس کو گوگل کی سربراہ کمپنی کے حوالے سے پہچانا جاتا ہے کیونکہ گوگل اور گوگل کی ملکیت میں چلنے والی تمام دیگر کمپنیاں اب ایلفابیٹ کی ذیلی کمپنیوں میں شامل ہیں۔

Alphabet Inc.
عوامی کمپنی
تجارت بطور
صنعتConglomerate
قیاماکتوبر 2، 2015؛ 9 سال قبل (2015-10-02)
بانی
صدر دفترماؤنٹین ویو، کیلیفورنیا, کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا
کلیدی افراد
Eric Schmidt
(Executive Chairman)
لیری پیج
(CEO)
سرگرے برن
(President)
Ruth Porat
(CFO)
مصنوعات
آمدنیIncrease امریکی ڈالر74.99 billion (2015)[1]
Increase امریکی ڈالر19.65 billion (2015)[1]
Increase امریکی ڈالر15.83 billion (2015)[1]
کل اثاثےIncrease امریکی ڈالر147.46 billion (2015)[1]
کل ایکوئٹیIncrease امریکی ڈالر120.33 billion (2015)[1]
ملازمین کی تعداد
61,814 (Q4 2015)[2]
ذیلی ادارے
ویب سائٹabc.xyz
حواشی / حوالہ جات
[3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ "Alphabet Inc. 2015 Annual Report Form (10-K)"۔ EDGAR۔ United States Securities and Exchange Commission۔ February 27, 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2015 
  2. "Alphabet Announces Fourth Quarter and Fiscal Year 2015 Results"۔ Alphabet۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2016 
  3. "Alphabet Inc. Annual Reports"۔ Alphabet Inc.۔ January 28, 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 29, 2014