نیزڈیک
نیزڈیک یا نیسڈیک (انگریزی: NASDAQ) (تلفظ: /ˈnæzˌdæk/ ( سنیے)) ایک امریکی اسٹاک ایکسچینج ہے۔ یہ نیویارک اسٹاک ایکسچینج کے بعد دنیا کی دوسری بڑی اسٹاک ایکسچینج ہے۔ [2]
نیزڈیک | |
---|---|
![]() | |
قسم | اسٹاک ایکسچینج |
مقام | ون لبرٹی پلازا 165 براڈ وے، نیو یارک شہر، نیو یارک, ریاستہائے متحدہ امریکا |
تاسیس | فروری 4، 1971 |
مالک | نیزڈیک، انکارپوریٹڈ |
کرنسی | امریکی ڈالر |
تعداد مندرج کمپنیاں | 3,321 (جون 2018)[1] |
مارکیٹ کیپ | ![]() |
ویب سائٹ | Business.Nasdaq.com |
حوالہ جات ترميم
- ↑ "{{نقل:PAGENAME}}". فروری 13, 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ جون 1, 2018.
- ↑ "Monthly Reports". World-Exchanges.org. World Federation of Exchanges. اگست 17, 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ جون 3, 2015.