ایلن بارنس (کرکٹر)
ایلن سیڈگوک بارنس (پیدائش:9 اکتوبر 1850ء)|(انتقال:17 مئی 1915ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا جو میریلیبون کرکٹ کلب کے لیے 1877ء اور 1879ء کے درمیان اور 1878ء میں ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔ بارنس نے 1878ء کے سیزن کے ابتدائی حصے میں ایم سی سی کے لیے کھیلنا جاری رکھا۔ اس نے 1878ء کے سیزن میں ڈربی شائر کے لیے ایک ماہ میں تین میچ بھی کھیلے۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ایلن سیڈگوک بارنس | ||||||||||||||
پیدائش | 9 اکتوبر 1850 اینفیلڈ, لیورپول | ||||||||||||||
وفات | 17 مئی 1915 ٹوئفورڈ ایبی | (عمر 64 سال)||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||
1877–1879 | ایم سی سی | ||||||||||||||
1878 | ڈربی شائر | ||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 24 مئی 1877 ایم سی سی بمقابلہ آکسفورڈ یونیورسٹی | ||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 17 جولائی 1879 ایم سی سی بمقابلہ کینٹ | ||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 25 جنوری 2011 |