ایلن کارل فیلسنجر (پیدائش: 10 جولائی 1937ء) سری لنکا کے سابق کرکٹ امپائر ہیں۔ وہ ایک ٹیسٹ میچ سری لنکا بمقابلہ پاکستان 1986ء میں کھڑے تھے، [1] ان کے بھائی ہربی سری لنکا کے لیے بین الاقوامی امپائر بھی تھے۔ [2]

ایلن فیلسنجر
ذاتی معلومات
مکمل نامایلن کارل فیلسنجر
پیدائش (1937-07-10) 10 جولائی 1937 (عمر 86 برس)
بوریللا, سری لنکا
تعلقاتہربی فیلسنجر (بھائی)
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1986)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 7 جون 2019ء

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Alane Felsinger"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2013 
  2. "Herbie Felsinger – umpire who officiated in first Test dies at 87"۔ Daily News۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2019