ایلین فشر
ایلین لوسیا فشر (9 ستمبر 1906 - 2 دسمبر 2002)ایک امریکی مصنفہ گذری ہیں۔ ادب اطفال میں ان کی کتابوں کی تعداد سو سے متجاوز ہے، جن میں شاعری، فطرت اور امریکا کے بارے میں نظم ونثرمیں تصویری کتب، سوانح حیات، اناجیل کے موضوعات پر مبنی کتابیں، ڈرامے اور رسائل و جرائد کے مضامین شامل ہیں۔ ان کی نظموں کے منتخبات کئی با ترتیب دیے گئے، جن کو وسیع پیمانے پر نصابی کتابوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ 1978 میں انھیں بچوں کو مد نظر رکھ کر شعر گوئی میں نمایاں کاموں کے لیے دوسرے نیشنل کونسل آف ٹیچرز آف انگلش ایوارڈ سے نوازا گیا۔ [3] وہ مشی گن میں پیدا ہوئیں اور بعد میں کولوراڈو چلی گئیں، جہاں انھوں نے پوری زندگی بسرکی۔
ایلین فشر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 ستمبر 1906ء [1][2] آئرن ریور ٹاؤن شپ |
وفات | 2 نومبر 2002ء (96 سال) بولڈر |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ شکاگو |
پیشہ | مصنفہ ، بچوں کی ادیبہ ، شاعر |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6765h96 — بنام: Aileen Fisher — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?166897 — بنام: Aileen Fisher — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Hopkins, Lee Bennett; Books are by People: Interviews with 104 Authors and Illustrators of Books for Young Children; Citation Press; 1969.