ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول، لاہور
ایلیٹ پولیس ٹریننگ اسکول، بیدیاں روڈ، لاہور، پنجاب ایلیٹ پولیس کا ایک پولیس ٹریننگ اسکول ہے جو لاہور میں بیدیاں روڈ پر واقع ہے۔
15 اکتوبر 2009 ءکواس تربیتی ادارے پر چار دہشت گردوں نے بندوقوں اور دستی بموں کا استعمال کیا۔ ان کے خلاف لڑائی کی قیادت کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر جعفر حسین سمیت دو پولیس اہلکار مارے گئے اور تمام دہشت گرد بھی مارے گئے۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Militants launch multiple attacks in Lahore, 14 dead" ڈان نیوز, 15 October 2009