ڈان نیوز پاکستان کا نامور اور معروف اردو نیوز چینل ہے جو بلا ناغہ چوبیس گھنٹے اور ساتوں دن براہ راست اپنے کراچی سٹوڈیو سے نشر ہوتا ہے۔ ڈان گروپ جو پاکستان کے بانی محمد علی جناح نے تشکیل دیا تھا آج اس چینل کی ملکیت کا حامل ہے۔ ڈان گروپ ان چند اور پہلے پاکستانی صحافتی اداروں میں سے ایک ہے جو اردو و انگریزی اخبار بھی چھاپتے ہیں۔گروپ کے مطابق ڈان اخبار کی برھتی پزیرائی ہی چینل کی افتتاح کی وجہ بنی۔ شروع میں کچھ برس انگریزی میں نشریات چلانے کے بعد ناکامی کی وجہ سے گروپ نے چینل کو اردو میں نشر کرنے کا فیصلہ کیا اور بالآخر 12 جولائی 2007 میں اپنی اردو نشریات کا کامیاب آغاز کیا۔ ڈان اپنے ناظرین کو تجزیاتی، تبصراتی اور حقائق پر مبنی پروگراموں سے محظوظ کرنے کا وعدہ کرتا ہے اور چینل کے مطابق یہی اس کی وجہ شہرت ہے۔

ڈان نیوز
ملکپاکستان
نشریاتی علاقہپاکستان
بین الاقوامی
نیٹ ورکڈان
صدر دفترکراچی، سندھ، پاکستان
پروگرامنگ
زبانانگریزی (2007ء–2010ء)
اردو (2010ء-موجود)
تصویر کا فارمیٹ(مکمل ایچ ڈی، 16:9، ایم پی ای جی-4، ایچ ڈی ٹی وی)
ملکیت
مالکڈان میڈیا گروپ
ساتھی چینلسٹی ایف ایم 89
تاریخ
آغاز24 جولائی 2007؛ 17 سال قبل (2007-07-24)
روابط
ویب سائٹdawnnews.tv (اردو)
dawn.com (انگریزی)

بیرونی روابط

ترمیم