ایل جی جی ایکس (انگریزی: LG Gx) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ یہ فون مورخہ 16 دسمبر 2013ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

ایل جی جی ایکس
برانڈG series
صانعایل جی الیکٹرونکس
اشاعتدسمبر 16، 2013؛ 10 سال قبل (2013-12-16)
پیشروایل جی آپٹیمس جی پرو
متعلقہایل جی جی2
قِسماسمارٹ فون / فیبلیٹ
Form factorSlate
ابعاد150.6  ملی میٹر (5.93 انچ) H
76.1  ملی میٹر (3.00 انچ) W
9.2  ملی میٹر (0.36 انچ) D
وزن167 گرام (5.9 oz)
آپریٹنگ سسٹماینڈروئیڈ 4.3
SoCQualcomm Snapdragon 600 APQ8064T
سی پی یو1.7 GHz quad-core Qualcomm Krait 300
جی پی یوAdreno 320 GPU
ریم2 جی بی ریم
میموری32 جی بی
قابل نقل میموریmicroSDXC up to 64GB
بیٹریRemovable Li-Pol 3,140 mAh
ڈسپلے5.5 انچ (140  ملی میٹر) diagonal
1080p IPS Plus LCD 1920x1080 (401 ppi) Corning® Gorilla® Glass 2
عقبی کیمرا13 MP, LED flash
فرنٹ کیمرا2.1 MP

خصوصیات

ترمیم
  • آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
  • فرنٹ کیمرا: 2.1 میگاپکسل
  • عقبی کیمرا: 13 میگاپکسل
  • سکرین: 1920×1080
  • وزن: 167 گرام
  • سی پی یو: 1.7 گیگاہرٹز کواڈ کور
  • ریم: 2 میگابائٹ
  • میموری: 32 میگابائٹ

حوالہ جات

ترمیم