ایل جی جی ڈی 510
ایل جی جی ڈی 510 (انگریزی: LG GD510) جو LG GD510 Pop کے نام سے بھی مشہور ہے، ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ ٹچ سکرین موبائل فون ہے۔ یہ فون اکتوبر 2009ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔
صانع | ایل جی الیکٹرونکس |
---|---|
ہم آہنگ نیٹورکس | جی ایس ایم/جنرل پیکٹ ریڈیو سروس/اینہانسڈ ڈیٹا ریٹس فار جی ایس ایم ایولیوشن Quad band (850/900/1800/1900) |
دستیاب بلحاظِ ملک | اکتوبر 2009ء |
Form factor | کینڈی بار |
ابعاد | 97.8×49.5×11.2 ایم ایم |
وزن | 87 گرام |
ریم | microSD Internal Memory Slot, adjacent to battery. |
ڈسپلے | 256K colour ٹی ایف ٹی ایل سی ڈی ٹچ سکرین، 240 × 400 پکسل |
عقبی کیمرا | 3.00 پکسل، video QVGA (15FPS) |
کنیکٹی ویٹی | بلوٹوتھ، یو ایس بی |