ایل جی ویوٹی (انگریزی: LG Viewty) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ موبائل فون ہے، اسے 2007ء میں بازار میں پیش کیا گیا۔

ایل جی ویوٹی
صانعایل جی الیکٹرونکس
ہم آہنگ نیٹورکسہائی سپیڈ پیکٹ ایکسیس، جی ایس ایم / جنرل پیکٹ ریڈیو سروس / اینہانسڈ ڈیٹا ریٹس فار جی ایس ایم ایولیوشن Tri-Band (900/1800/1900)
دستیاب بلحاظِ ملک2007
Form factorکینڈی بار
ابعاد103.5 × 54.4 × 14.8 mm (L × W × D)
وزن112 گرام
ریم100 ایم بی
قابل نقل میموریMicroSD
ڈسپلے262K رنگ ٹی ایف ٹی ایل سی ڈی ٹچ سکرین، 3", 240 × 400 (WQVGA)
عقبی کیمرا5.0(sony cam module) پکسل, video 30 frame/s or slow-motion video 120 frame/s, Strobe Flash
فرنٹ کیمراVGA Video call (Front)
کنیکٹی ویٹیبلوٹوتھ، یو ایس بی

خصوصیات ترمیم

حوالہ جات ترمیم