ایل جی وی ایکس 8800 یا ایل جی وینس (انگریزی: LG VX8800) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ ٹچ سکرین موبائل فون اور وی ایکس سلسلہ کا ایک حصہ ہے۔ اس فون کو 19 نومبر 2007ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

ایل جی وینس (وی ایکس 8800)
صانعایل جی الیکٹرونکس
ہم آہنگ نیٹورکسمتعدد رسائی تقسیم رمز
دستیاب بلحاظِ ملکNovember 19, 2007 (Verizon Wireless)
پیشروLG Chocolate
ابعاد4.00" (H) x 2.00" (W) x 0.62" (D)
وزن3.79 oz.
ریم60 MB for music
قابل نقل میموریup to 8 GB microSD (not included)
ڈسپلےCOLOR TFT TouchScreen 240 x 320 pixels (262.144 colors)
عقبی کیمرا2.0 پکسلs
کنیکٹی ویٹیبلوٹوتھ، مائکرو-یو ایس بی
Hearing aid compatibilityM3 [1]

خصوصیات

ترمیم
  • پیچھے کا کیمرا: 2 میگاپکسل
  • سکرین: ٹچ سکرین 240 × 320
  • وزن: 143 گرام (5.0 oz)
  • ریم: 60 میگابائٹ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "LG Venus Specification"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-10-21