ایمریم میزائل
ایمریم میزائل (AMRAAM) ہوائی جہاز کے خلاف استعمال ہونے والا میزائل ہے۔ اس میزائل میں اس کا اپنا ریڈار ہوتا ہے جو اس کی رہنمائی کرتا ہے۔ یہ ہوائی جہاز سے بھی چلایا جا سکتا ہے اور زمین سے بھی۔
AMRAAM ایمریم Advanced Medium range air-to-air Missile کا مخفف ہے۔ اسے امریکہ کی کمپنی ریتھن نے بنایا ہے۔ یہ امریکی فضائیہ کا نیا ترین اور جدید ترین میزائل ہے۔
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر ایمریم میزائل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |