ایمریٹس (انگریزی:Emirates ) متحدہ عرب امارات کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ایمریٹس کا مرکزی دفتر متحدہ عرب امارات کے ائیر پورٹ دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔

ایمریٹس
آیاٹا
آئیکاو
رمز الندا
؟؟

حوالہ جات ترمیم

  1. "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2015 

مزید دیکھیے ترمیم