ایمیزون آرورا
ایمیزون آرورا (انگریزی: Amazon Aurora) ایک میزبان ریلیشنل ڈیٹا بیس خدمت ہے جسے ایمیزون تیار اور پیش کرتا ہے۔ [1][2] آرورا ایمیزون ریلیشنل ڈیٹا بیس سروس کے حصے کے طور پر دستیاب ہے۔ اگرچہ یہ ایک ملکیتی ٹیکنالوجی ہے، [3] تاہم اس کے آغاز سے ہی یہ "مائی ایس کیو ایل" اور اکتوبر 2017ء سے یہ "پوسٹگر ایس کیو ایل" سے مطابقت پزیر خدمات بھی فراہم کرتا ہے [4]۔
تیار کردہ | ایمیزون |
---|---|
ابتدائی اشاعت | اکتوبر 2014[1] |
آپریٹنگ سسٹم | کراس پلیٹ فارم |
دستیاب زبانیں | انگریزی |
صنف | ریلیشنل ڈیٹا بیس SaaS |
اجازت نامہ | ملکیتی سافٹ ویئر |
ویب سائٹ | aws |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Amazon Aurora – New Cost-Effective MySQL-Compatible Database Engine for Amazon RDS | AWS News Blog
- ↑ Chris Preimesberger (2014-11-12)۔ "Amazon Claims New Aurora DB Engine Screams With Speed"۔ eweek.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2014
- ↑ Troy Hiltbrand۔ "Analysis: Aurora Is Amazon's Answer for Forgotten DBMS Users"۔ Upside۔ TDWI۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2016
- ↑ Now Available – Amazon Aurora with PostgreSQL Compatibility | AWS News Blog
بیرونی روابط
ترمیم- Amazon Aurora: Design Considerations for High Throughput Cloud-Native Relational Databases - SIGMOD'17 (ACM digital library)
- لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔