ایمیزون ڈاٹ کام انکارپوریشن (انگریزی: Amazon.com, Inc) ایک بین الاقوامی امریکی کمپنی جو برقی تجارت کرتی ہے، کمپنی کا مرکز واشنگٹن کے شہر سی ایٹل میں واقع ہے۔ انرنیٹ پر مبنی برقی تجارت کے میدان میں امیزون ریاستہائے متحدہ امریکا کی سب سے بڑی کمپنی ہے۔

ایمیزون (کمپنی)
Amazon (company)
ایمیزون
سابقہ
کیڈابرا، انکارپوریٹڈ (1994–1995)
عوامی کمپنی
تجارت بطور
آئی ایس آئی اینUS0231351067
صنعتآن لائن خریداری
قیامجولائی 5، 1994؛ 27 سال قبل (1994-07-05)
بانیجیف بیزوس
صدر دفترسیئٹل، ریاست واشنگٹن، ریاستہائے متحدہ امریکا
علاقہ خدمت
عالمی
کلیدی افراد
مصنوعات
آمدنیIncrease امریکی ڈالر177.86 بلین[1] (2017)
کم امریکی ڈالر4.106 بلین[1] (2017)
Increase امریکی ڈالر3.033 بلین[1] (2017)
کل اثاثےIncrease امریکی ڈالر131.31 بلین[1] (2017)
کل ایکوئٹیIncrease امریکی ڈالر27.709 بلین[1] (2017)
ملازمین کی تعداد
Increase 566,000[2] (2017)
ذیلی ادارے
ویب سائٹamazon.com

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "AMAZON.COM, INC. FORM 10-K For the Fiscal Year Ended دسمبر 31, 2017" (XBRL). Google Finance. اگست 5, 2017. 
  2. "Amazon.com Announces Fourth Quarter Sales up 38% to $60.5 Billion". Amazon.com, Inc. جنوری 31, 2018. 28 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2018.