ماہر تعلیم مورخ ، مترجم

پروفیسر ایم انور رومان ، ڈاکٹر انعام الحق کوثر کے بڑے بھائی 60 سے زائد کتابوں کے مصنف تھے۔ وہ ملک کے مختلف کالجوں کے پرنسپل اور بلوچستان کے ڈپٹی سیکرٹری برائے تعلیم و اطلاعات رہے

تصانیف ترمیم

  • بلوچستان گزٹیر (ترجمہ)
  • سندھ گزٹیر (سورلے/ ترجمہ)
  • بلوچستان کے قبائل :ضلعی گزیٹیئر سے انتخاب: حصہ اول(مترجم.1987)
  • بلوچ قوم کی تاریخ : حصہ دوم محمد سردار خان بلوچ; مترجم).
  • بلوچستان اور سیستان کے خدوخال ٹیٹ ، جی ۔ پی; ترجمہ
  • شمالی مغربی پاکستان اور برطانوی سامراج

میکمن ، جنرل سرجارج ، لیفٹیننٹ; (مترجم.)

  • سرزمین افغان و بلوچ : حصہ دوم

سعید احمد خالد ملک ، : نظرثانی.

  • پختون ولی جیمز۔ ڈبلیو ۔ سپین; ترجمہ.
  • بلوچستان و سندھ :سفرنامہ پوٹنگر ، ہنری لیفٹیننٹ; ترجمہ.
  • سفرنامہ قلات میسن چارلس; (مترجم.
  • پٹھان اور بلوچ آلیور، ایڈورڈ ـ ای;.
  • بلوچستان میں اردو ذریعہ تعلیم
  • تاجل کی کہانی
  • بلوچستان میں تعلیم
  • بروہی کی لوک کہانیاں
  • کوئٹہ قلات کے براہوئی: مترجم.
  • خانہ بدوش
  • اقبال اور مغربی استعمار
  • بلوچستان میں اردو ذریعہ تعلیم
  • کوئٹہ قلات کے براہوئی
  • پٹھان (میجر آر ٹی آئی رجوے) کا ترجمہ

وفات ترمیم

12 نومبر 2013ء کو کراچی میں وفات پا گئے ،[1]

حوالہ جات ترمیم