ایم ایس ریڈی (ملامما سندر رامی ریڈی): پیدائش 15 اگست 1924ء، تیلگو فلموں کے فلمساز۔ بطور فلمساز تیلگو فلم تھاتھیا پریم لیلالو، پلنتی سمہم اور رامائنم بنائی۔ بطور اداکار تیلگو فلم انکُشم میں چیف منسٹر کا کردار نبھایا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم