15 اگست
13 اگست | 14 اگست | 15 اگست | 16 اگست | 17 اگست |
واقعات
ترمیم- پانامہ کا پرچم1519ء – پانامہ شہر، پانامہ کا قیام۔
- 1947ء – جمہوریہ بھارت کا قیام۔
- 2005ء – اسرائیل نے غزہ کی پٹی سے اڑتیس سالہ مقبوضہ علاقے خالی کردیے [1]
- 1975ء – بنگلہ دیش میں فوجی بغاوت، شیخ مجیب الرحمٰن کو اہل ِخانہ سمیت قتل کر دیا گیا[1]
- 1974ء - بنگلہ دیش میں شدید سیلاب سے چارہزار افراد ہلاک ہو گئے [1]
- 1948ء - جنوبی کوریا جمہوریہ بنا[1]
- 1947ء - قائد اعظم محمد علی جناح نے گورنر جنرل پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھایا[1]
- 1947ء – لیاقت علی خان نے پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا حلف اٹھایا۔
- 1945ء – جنگ عظیم دوم: جاپان نے امریکی فوجوں کے آگے ہتھیار ڈال دیے [1]
ولادت
ترمیم- 1769ء – نپولین، فرانسیسی جرنیل (وفات: 1821ء)
- 1910ء – سید وقار عظیم (اردو نقاد، محقق، ماہرِ تعلیم) بمقام الہ آباد، برطانوی ہندوستان
- 1919ء – دینا واڈیا، بھارتی نژاد برطانوی، سیاست دان، بانئ پاکستان، محمد علی جناح کی واحد اولاد۔ (پ۔ 2017ء)
- 1945ء – خالدہ ضیا، بنگلہ دیشی سیاست دان
- 1973ء – عدنان سمیع خان، پاکستانی موسیقار گلوکار
- 1920ء - اختر انصاری اکبر آبادی، ( اردو کے نامور شاعر، افسانہ نگار، نقاد اور ادبی جریدے نئی قدریں کے مدیر تھے۔)
وفات
ترمیم- 1942ء – مہادیو ڈیسائی، بھارتی مصنف (پیدائش: 1892ء)
- 1936ء – گیزیا ڈلیڈا – اطالوئی زبان کے ناول نگار، نوبل ادب انعام 1926ء میں حاصل کیا، (پیدائش: 1871ء)
- 1975ء – شیخ مجیب الرحمن، بنگلہ دیش کا بانی (پیدائش: 1920ء)
- 1982ء – ہوگو تھیورل سویڈن سائنس دان، نوبل انعام 1955ء میں حاصل کیا۔ (پیدائش: 1903ء)
- 2004ء – سیون برگ سٹورم – سویڈش ماہر حیاتیاتی کیمیا، 1982ء میں نوبل انعام حاصل کیا، (پیدائش: 1916ء)
- 2009ء – ورجینیا ڈیوس، امریکی اداکارہ (پیدائش: 1918ء)
- 2015ء – حمید گل، آئی ایس آئی کے سابقہ سربراہ، (پیدائش: 1936ء)
- 2015ء – عبد الرحمن السمیط، نامور کویتی مبلغ اسلام اور طبیب (پیدائش: 15 اکتوبر 1947)