ایم راجن
ایم راجن (راجن لال ملہوترا): پیدائش 27 اپریل 1924ء، ہندی فلموں کے اداکار، فلمساز روشن لال ملہوترا کے بھائی، بطور ہیرو ان کی مشہور فلموں میں سہارا، شعلہ اور شبنم، سہرا، ففٹی ففٹی، شامل ہیں جبکہ زنجیر، سلاخیں، رفوچکر، ہمالیہ سے اونچا، عدالت، انکار، سہاگ، پروفیسر پیارے لال، گھمنڈی، دیش پریمی، دھرم کانٹا اور کئی دیگر فلموں میں کریکٹر آرٹسٹ رہے۔ فلم زنجیر میں امیتابھ بچن اور دھرم کانٹا میں راجیش کھنہ کے والد کا کردار بخوبی نبھایا۔[1]