راجیش کھنہ
بھارت کے ہندی فلموں کے اداکار تھے۔
Boralywalaراجیش کھنہ (Rajesh Khanna) پیدائشی نام جتن کھنہ [1] بالی وڈ اداکار، فلم پروڈیوسر اور سیاست دان تھے۔ انہیں ہندوستانی سنیما کا پہلا سپر اسٹار [2] اور اصل سپر اسٹار [3] بھی کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات ترميم
- ↑ "Rajesh Khanna – Some little known facts". Zee News. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2015.
- ↑ "PM condoles the passing away of Rajesh Khanna". The PMO. 18 July 2012. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 جولائی 2012.
- ↑ "Goodbye Kaka: A nation mourns actor Rajesh Khanna, Bollywood's original superstar, legend and romantic hero". London: The Daily Mail UK. 18 July 2012. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2012.