ایم وی واسودیوا راؤ
ایم وی واسودیوا راؤ (انگریزی: M. V. Vasudeva Rao) ایک ہندوستانی اداکار تھا۔ انھوں نے 1928ء میں بطور چائلڈ ایکٹر فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ انھوں نے تیئسویں نیشنل فلم ایوارڈز میں مرکزی کردار میں نیشنل فلم ایوارڈ برائے بہترین اداکار جیتا۔
ایم وی واسودیوا راؤ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1920ء برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے |
وفات | سنہ 2002ء (81–82 سال) بنگلور |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
اعزازات | |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |