منگلم چناسوامی مدلیار (29 مارچ 1900 - 8 نومبر 1991) ایک بھارتی کرکٹ منتظم اور وکیل تھے۔ وہ منڈیا میں پیدا ہوا تھا۔ [1]

ایم چناسوامی
معلومات شخصیت
پیدائش 29 مارچ 1900(1900-03-29)
مانڈیا, سلطنت خداداد میسور[1]
تاریخ وفات 8 نومبر 1991(1991-11-08) (عمر  91 سال)
عملی زندگی
پیشہ وکیل
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وہ 1977ء سے 1980ء تک بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے صدر اور 1960ء سے 1965ء تک سیکرٹری رہے۔ انھوں نے طویل مدت تک نائب صدر اور جوائنٹ سیکرٹری کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ انھوں نے 1965ء، 1973ء اور 1977ء - 1980ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں بھارت کی نمائندگی کی۔ پیشے کے اعتبار سے وکیل تھے۔ انھوں نے 1925ء سے 1975ء تک فعال طور پر پریکٹس کی۔

انتقال

ترمیم

وہ طویل علالت کے بعد 8 نومبر 1991ء کو انتقال کر گئے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب SHREEKUMAR S. S. (2021)۔ KARNATAKA CRICKET'S HALL OF FAME AND ITS CORRIDORS in English language (بزبان انگریزی)۔ Chennai, India: Clever Fox Publishing۔ صفحہ: 103۔ ISBN 9789390850730۔ Topping the list, of course, has to be the late Mangalam Chinnaswamy. Born in Mandya in 1900 and a lawyer by profession, the doyen of cricket administration was a founding member of the Mysore State Cricket Association (now KSCA).