اینجل شارک
اینجل شارک دور: 161–0 ما[1] Oxfordian to Present | |
---|---|
Japanese angelshark, Squatina japonica
| |
اسمیاتی درجہ | جنس [2] |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانور |
جماعت: | Chondrichthyes |
ذیلی جماعت: | Elasmobranchii |
الرتبة العليا: | شارک |
طبقہ: | Squatiniformes F. de Buen, 1926 |
خاندان: | Squatinidae Bonaparte, 1838 |
جنس: | Squatina A. M. C. Duméril, 1806 |
سائنسی نام | |
Squatina[2][3] André Marie Constant Duméril ، 1806 | |
نوع نمطي | |
Squalus squatina Linnaeus, 1758 |
|
| |
درستی - ترمیم |
اینجل شارک (انگریزی: Angel shark) ایک رے مچھلی کی طرح نظر آتی ہے لیکن حرکتیں اس کی کیٹ مچھلی کی طرح ہوتی ہیں، ڈیڑھ میٹر لمبی اینجل سمندر کے ریتلے پیندے میں بیٹھ جاتی ہے اور جیسے ہی کوئی چھوٹی مچھلی قریب سے گزرتے ہوئے اس کی زد میں آجائے تو یہ اس کو ہڑپ کر جاتی ہے، یہ غوطہ خوروں کو بھی کاٹ لیتی ہے لیکن زیادہ نقصان نہیں پہنچاتی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Bourdon, J. (2009). Genera from the Fossil Record: Squatina. The Life and Times of Long Dead Sharks. Retrieved on July 8, 2009.
- ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2003 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2013
- ↑ "معرف Squatina دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2024ء