کیمبری دور
کیمبری دور مدت خطاء تعبیری: غیر متوقع round مشتغل۔ –خطاء تعبیری: غیر متوقع round مشتغل۔ million years ago | |
فضا کا مطلب O 2 content over period duration |
ca. 12.5 vol %[1] (63 % of modern level) |
فضا کا مطلب CO 2 content over period duration |
ca. 4500 ppm[2] (16 times pre-industrial level) |
مدت کے دوران سطح کے درجہ حرارت کا مطلب duration | ca. 21 °C[3] (7 °C above modern level) |
سطح سمندر (موجود دور میں) | Rising steadily from 30m to 90m[4] |
اولین سادہ سمندری زندگی کا دور، جب سمندری گھاس پیدا ہو رہی تھی۔ یہ دور 57 کروڑ سال پہلے شروع ہوا اور 51 کروڑ سال پہلے تک جاری رہا۔ اس کی کل مدت 6 کروڑ سال ہے۔ کیمبری چٹانوں کی نسبت سے اس کا نام کیمبری دور رکھا گیا، یہ چٹانیں انگلستان کے علاقے کیمبر لینڈ میں واقع ہیں، جس کا جدید نام ویلز ہے۔ اس دور میں انگلستان کا بیشتر علاقہ سمندر میں ڈوبا ہوا تھا۔ کرۂ ارض کا اکثر حصہ کم گہرے سمندروں سے ڈھکا ہوا تھا۔ سمندر کے پانی کا خشکی پر اتار چڑھاؤ رہتا تھا۔ موسم گرم اور ہموار تھے۔ ریڑھ دار جانور کی پیدائؤ شروع ہو رہی تھی۔ سبز نیلی الجی پیدا ہو چکی تھی جو آج تک موجود ہے۔ کیمبری دور میں ایک ہزار سے زائد انواع کے حیوانات موجود تھے۔ جن کا حجم سوئی کی نوک سے لے کر 18 انچ تک تھا۔ اب ان میں سے کوئی حیوان دنیا میں موجود نہیں ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Image:Sauerstoffgehalt-1000mj.svg
- ↑ Image:Phanerozoic Carbon Dioxide.png
- ↑ Image:All palaeotemps.png
- ↑ Haq, B. U.، SR Schutter (2008)۔ "A Chronology of Paleozoic Sea-Level Changes"۔ Science۔ 322 (5898): 64–8۔ Bibcode:2008Sci...322...64H۔ PMID 18832639۔ doi:10.1126/science.1161648