اینڈریو لو (کرکٹر)
اینڈریو لو (پیدائش: 18 ستمبر 2000ء) جنوبی افریقہ کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انہوں نے 13 ستمبر 2019ء کو 2019-20ء سی ایس اے صوبائی ٹی 20 کپ میں ناردرن کیپ کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [2] دسمبر 2019ء میں انہیں 2020 ءانڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے جنوبی افریقہ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3]
اینڈریو لو | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 18 ستمبر 2000ء (25 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |