انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ 2020ء

کرکٹ ٹورنامنٹ

انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ ایک بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جو 17 جنوری 2020ءء سے شروع ہو گا۔ [1][2] یہ تیرھواں انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ جنوبی افریقا کا پرچم جنوبی افریقا میں منعقد ہو گا۔

انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ 2020ء
تاریخ17 جنوری – 9 فروری 2020ء
منتظمبین الاقوامی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزمحدود اوور کرکٹ
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ
میزبان جنوبی افریقا
فاتح بنگلادیش (1 بار)
رنر اپ بھارت
شریک ٹیمیں16
کل مقابلے48
بہترین کھلاڑیبھارت کا پرچم یشسوی جیسوال
کثیر رنزبھارت کا پرچم یشسوی جیسوال (400)
کثیر وکٹیںبھارت کا پرچم روی بشنوئی (17)
باضابطہ ویب سائٹOfficial website
2018
2022

اہلیت

ترمیم
ٹیم اہلیت کی نوعیت
  افغانستان آئی سی سی کا مستقل رکن
  آسٹریلیا آئی سی سی کا مستقل رکن
  بنگلادیش آئی سی سی کا مستقل رکن
  انگلینڈ آئی سی سی کا مستقل رکن
  بھارت آئی سی سی کا مستقل رکن
  نیوزی لینڈ آئی سی سی کا مستقل رکن
  پاکستان آئی سی سی کا مستقل رکن
  جنوبی افریقا آئی سی سی کا مستقل رکن
  سری لنکا آئی سی سی کا مستقل رکن
  ویسٹ انڈیز آئی سی سی کا مستقل رکن
  زمبابوے آئی سی سی کا مستقل رکن
  نائجیریا[3] افریقہ ڈویژن 1[4]
  کینیڈا[5] امریکی ڈویژن 1[6]
  متحدہ عرب امارات[7] ایشیا ڈویژن 1[8]
  جاپان[9] ای اے پی ڈویژن 1[10]
  اسکاٹ لینڈ[11] یورپ ڈویژن 1[12]

دستے

ترمیم

گروپ مرحلہ

ترمیم

24 اکتوبر 2019ء کو آئی سی سی نے مقابلوں کی تاریخیں طے کی تھیں۔[13][14]

گروپ اے

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   بھارت 3 3 0 0 0 6 3.598
2   نیوزی لینڈ 3 1 1 0 1 3 −0.577
3   سری لنکا 3 1 2 0 0 2 −0.214
4   جاپان 3 0 2 0 1 1 −5.508
ماخذ: [15]
18 جنوری 2020ء
10:00
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
195/2 (28.5 اوورز)
ب
اولی وائٹ 80 (80)
یوگندھر ریٹھاریکر 1/17 (3 اوورز)
بے نتیجہ
نارتھ ویسٹ یونیورسٹی اوول، پاٹشیفٹسروم
امپائر: اکنوچابی (زمبابوے) اور سیم نوگاسکی (آسٹریلیا)
  • جاپان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • نیوزی لینڈ کی اننگز کے دوران بارش کی وجہ سے مزید کھیل نہیں ہو سکا۔

19 جنوری 2020ء
10:00
سکور کارڈ
بھارت  
297/4 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
207 (45.2 اوورز)
یشسوی جیسوال 59 (74)
آشیان ڈینیل 1/39 (10 اوورز)
نپن دا ننجایا 50 (59)
آکاش سنگھ 2/29 (9 اوورز)
بھارت 90 رنز سے جیت گیا۔
مانگاونگ اوول، بلومفونٹین
امپائر: ایان گولڈ (انگلینڈ) اور احمد شاہ پکٹین (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: سدھیش ویر (بھارت)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

21 جنوری 2020ء
10:00
سکور کارڈ
جاپان  
41 (22.5 اوورز)
ب
  بھارت
42/0 (4.5 اوورز)
شونگوچی 7 (17)
روی بشنوئی 4/5 (8 اوورز)
بھارت 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
مانگاونگ اوول، بلومفونٹین
امپائر: ایڈرین ہولڈسٹاک (جنوبی افریقہ) اور احمد شاہ پکٹین (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: روی بشنوئی (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • روی بشنوئی (بھارت) نے 8 اوورز میں 5 رنز کے عوض 4 وکٹیں لے کر اپنا اسپیل ختم کرنے سے پہلے بغیر کوئی رن دیے اپنی 4 وکٹیں لیں۔[16]

22 جنوری 2020
10:00
سکور کارڈ
سری لنکا  
242/9 (50 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
243/7 (49.5 اوورز)
رائس ماریو 86 (106)
دلوم سدیرا 2/52 (10 اوورز)
نیوزی لینڈ 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
مانگاونگ اوول, بلومفونٹین
امپائر: رولینڈ بلیک (آئرلینڈ) اور شرف الدولہ (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: بیکہم وہیلر-گرینال (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

24 جنوری 2020
10:00
سکور کارڈ
بھارت  
115/0 (23 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
147 (21 اوورز)
رائس ماریو 42 (31)
روی بشنوئی 4/30 (5 اوورز)
بھارت 44 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
مانگاونگ اوول, بلومفونٹین
امپائر: مسعود الرحمن (بنگلہ دیش) اور لیسلی ریفر (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: روی بشنوئی (بھارت)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث نیوزی لینڈ کو 23 اوورز میں 192 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔

25 جنوری 2020
10:00
سکور کارڈ
جاپان  
43 (18.3 اوورز)
ب
  سری لنکا
47/1 (8.3 اوورز)
دیباشیش ساہو 9 (12)
نوود پراناویتھانا 2/2 (2.3 اوورز)
رویندو رسانتھا 19* (25)
کینٹو ڈوبیل 1/15 (3 اوورز)
سری لنکا 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
نارتھ ویسٹ یونیورسٹی اوول, پاٹشیفٹسروم
امپائر: بونگانی جیلے (جنوبی افریقہ) اور شرف الدولہ (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: نوود پراناویتھانا (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے میچ 22 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔

گروپ بی

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   ویسٹ انڈیز 3 3 0 0 0 6 2.340
2   آسٹریلیا 3 2 1 0 0 4 1.255
3   انگلینڈ 3 1 2 0 0 2 0.837
4   نائجیریا 3 0 3 0 0 0 −5.074
ماخذ: [17]
18 جنوری 2020ء
10:00
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
179 (35.4 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
180/7 (46 اوورز)
نعیم ینگ 61 (69)
تنویر سنگھا 4/30 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
ڈی بیئرز ڈائمنڈ اوول، کمبرلی، شمالی کیپ
امپائر: راشد ریاض (پاکستان) اور آصف یعقوب (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: نعیم ینگ (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے میچ کو 49 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
  • انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف ویسٹ انڈیز کی 8 میچوں بعد یہ پہلی جیت تھی۔[18]

20 جنوری 2020ء
10:00
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
267/7 (50 اوورز)
ب
  انگلینڈ
184/9 (43.4 اوورز)
ٹام کلارک 38 (53)
نعیم ینگ 5/45 (9 اوورز)
ویسٹ انڈیز 71 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ڈی بیئرز ڈائمنڈ اوول، کمبرلی، شمالی کیپ
امپائر: وین نائٹس (نیوزی لینڈ) اور سیم نوگاسکی (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: نعیم ینگ (ویسٹ انڈیز)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • انگلینڈ کی اننگز کے دوران بارش کی وجہ سے مزید کھیل نہیں ہو سکا۔
  • نعیم ینگ ویسٹ انڈیز کے پہلے کرکٹر بن گئے جنہوں نے اسی انڈر 19 میچ میں ففٹی اسکور کی اور پانچ وکٹیں لیں۔[19]

20 جنوری 2020ء
10:00
سکور کارڈ
نائجیریا  
61 (30.3 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
62/0 (7.4 اوورز)
اولاینکا اولالیے 21 (53)
تنویر سنگھا 5/14 (10 اوورز)
آسٹریلیا 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
کنٹری کلب بی فیلڈ, کمبرلی، شمالی کیپ
امپائر: نائجل ڈوگائڈ (ویسٹ انڈیز) اور مسعود الرحمن (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: تنویر سنگھا (آسٹریلیا)
  • نائیجیریا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

23 جنوری 2020ء
10:00
سکور کارڈ
انگلینڈ  
252/7 (50 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
253/8 (50 اوورز)
بین چارلس ورتھ 82 (100)
کونور سلی 2/39 (10 اوورز)
آسٹریلیا 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
ڈائمنڈ اوول, کمبرلی
امپائر: ایڈرین ہولڈسٹاک (جنوبی افریقہ) اور آصف یعقوب (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: کونور سلی (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

23 جنوری 2020ء
10:00
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
303/8 (50 اوورز)
ب
  نائجیریا
57 (21.4 اوورز)
میتھیو پیٹرک 68 (70)
پیٹرآہو 2/53 (10 اوورز)
عبدالرحمن جموح 17 (18)
جیڈن سیلز 4/19 (6 اوورز)
ویسٹ انڈیز 246 رنز سے جیت گیا۔
کنٹری کلب بی فیلڈ, کمبرلی
امپائر: اکنوچابی (زمبابوے) اور ایان گولڈ (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: میتھیو پیٹرک (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

25 جنوری 2020ء
10:00
سکور کارڈ
نائجیریا  
58 (27.5 اوورز)
ب
  انگلینڈ
64/2 (11 اوورز)
سلویسٹراوکپے 16 (39)
جارج ہل 4/12 (7.5 اوورز)
سیم ینگ 39* (33)
رشید ابوالرین 1/11 (5 اوورز)
انگلینڈ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ڈائمنڈ اوول, کمبرلی
امپائر: اکنوچابی (زمبابوے) اور ایڈرین ہولڈسٹاک (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: جارج ہل (انگلینڈ)
  • نائیجیریا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

گروپ سی

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   بنگلادیش 3 2 0 0 1 5 5.008
2   پاکستان 3 2 0 0 1 5 2.706
3   زمبابوے 3 1 2 0 0 2 0.478
4   اسکاٹ لینڈ 3 0 3 0 0 0 −4.804
ماخذ: [20]
18 جنوری 2020ء
10:00
سکور کارڈ
زمبابوے  
137/6 (28.1 اوورز)
ب
  بنگلادیش
132/1 (11.2 اوورز)
تادیوانشے مارومانی 31 (33)
رقیب الحسن 1/19 (5 اوورز)
پرویز حسین ایمون 58* (33)
ڈیون مائرز 1/26 (2.3 اوورز)
بنگلہ دیش 9 وکٹوں سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
سینویس پارک، پاٹشیفٹسروم
امپائر: رولینڈ بلیک (آئرلینڈ) اور لیسلی ریفر (امپائر) (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: پرویز حسین ایمون (بنگلہ دیش)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث بنگلہ دیش کو 22 اوورز میں 130 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔

19 جنوری 2020ء
10:00
سکور کارڈ
اسکاٹ لینڈ  
75 (23.5 اوورز)
ب
  پاکستان
77/3 (11.4 اوورز)
عزیر شاہ 20 (36)
محمد وسیم 5/12 (7.5 اوورز)
عرفان خان 38* (37)
لیام نیلر 1/12 (3 اوورز)
پاکستان 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
نارتھ ویسٹ یونیورسٹی اوول، پاٹشیفٹسروم
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور بونگانی جیلے (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: محمد وسیم (پاکستان)
  • سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

21 جنوری 2020ء
10:00
سکور کارڈ
اسکاٹ لینڈ  
89 (30.3 اوورز)
ب
  بنگلادیش
91/3 (16.4 اوورز)
عزیر شاہ 28 (48)
رقیب الحسن 4/20 (5.3 اوورز)
محمود الحسن جوئے 35* (48)
شان فشر-کیوگ 3/27 (4 اوورز)
بنگلہ دیش 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
ویٹرینڈ اوول، پاٹشیفٹسروم
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور لیسلی ریفر (امپائر) (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: رقیب الحسن (بنگلہ دیش)

22 جنوری2020
10:00
کارڈ
پاکستان  
294/9 (50 اوورز)
ب
  زمبابوے
256 (46.3 اوورز)
محمد حارث 81 (48)
ڈیلن گرانٹ 3/46 (7 اوورز)
ملٹن شمبا 58 (82)
طاہر حسین 3/42 (7.3 اوورز)
پاکستان 38 رنز سے جیت گیا۔
ویٹرینڈ اوول, پاٹشیفٹسروم
امپائر: نائجل ڈوگائڈ (ویسٹ انڈیز) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: محمد حارث (پاکستان)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

24 جنوری 2020
10:00
سکور کارڈ
بنگلادیش  
106/9 (25 اوورز)
ب
تنزید حسن 34 (35)
محمد عامر خان 4/30 (6 اوورز)
کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔
جے بی مارکس اوول, پاٹشیفٹسروم
امپائر: بونگانی جیلے (جنوبی افریقہ) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بنگلہ دیش کی اننگز کے دوران بارش کی وجہ سے مزید کھیل نہیں ہو سکا.

25 جنوری 2020
10:00
سکور کارڈ
اسکاٹ لینڈ  
140 (37.2 اوورز)
ب
  زمبابوے
146/2 (17.1 اوورز)
کس سجاد 68 (71)
سخوموزی ندلیلاa 4/27 (4 اوورز)
تادیواناشے مارومانی 85 (55)
جیسپر ڈیوڈسن 1/17 (3 اوورز)
زمبابوے 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ویٹرینڈ اوول, پاٹشیفٹسروم
امپائر: رولینڈ بلیک ((آئرلینڈ)) اور ایان گولڈ (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: تادیواناشے مارومانی (زمبابوے)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے میچ کو 42 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔

گروپ ڈی

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   افغانستان 3 2 0 0 1 5 2.927
2   جنوبی افریقا 3 2 1 0 0 4 0.488
3   متحدہ عرب امارات 3 1 2 0 0 2 −1.104
4   کینیڈا 3 0 2 0 1 1 −2.253
ماخذ: [22]
17 جنوری 2020ء
10:00
سکور کارڈ
جنوبی افریقا  
129 (29.1 اوورز)
ب
  افغانستان
130/3 (25 اوورز)
عمران میر 57 (48)
اچیل کلوئٹے 2/20 (4 اوورز)
افغانستان 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
ڈی بیئرز ڈائمنڈ اوول، کمبرلی، شمالی کیپ
امپائر: وین نائٹس (نیوزی لینڈ) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: شفیق اللہ غفاری (افغانستان)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شفیق اللہ غفاری نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے میچ میں افغانستان کے باؤلر کے لیے بہترین اعداد و شمار لیے۔[23]

18 جنوری 2020ء
10:00
سکور کارڈ
کینیڈا  
231/8 (50 اوورز)
ب
  متحدہ عرب امارات
232/2 (38.4 اوورز)
مہر پٹیل 90 (105)
سنچیت شرما 3/42 (10 اوورز)
جوناتھن فیگی 102* (101)
محمد کمال 1/27 (4 اوورز)
متحدہ عرب امارات 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
مانگاونگ اوول، بلومفونٹین
امپائر: احمد شاہ پکٹین (افغانستان) اور شرف الدولہ (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: جوناتھن فیگی (متحدہ عرب امارات)
  • متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جوناتھن فیگی نے انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ کے میچ میں متحدہ عرب امارات کے بلے باز کی طرف سے پہلی سنچری بنائی۔[24]

22 جنوری2020
10:00
سکور کارڈ
جنوبی افریقا  
349/8 (50 اوورز)
ب
  کینیڈا
199 (41.1 اوورز)
برائس پارسنز 121 (90)
اکھل کمار 4/56 (10 اوورز)
بینجمن کیلیٹز 62 (77)
ٹیان وین وورین 2/24 (7 اوورز)
جنوبی افریقہ 150 رنز سے جیت گیا۔
جے بی مارکس اوول, پاٹشیفٹسروم
امپائر: وین نائٹس (نیوزی لینڈ) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: برائس پارسنز (نوبی افریقہ)
  • کینیڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

22 جنوری2020
10:00
سکور کارڈ
افغانستان  
265/6 (50 اوورز)
ب
  متحدہ عرب امارات
105 (32.4 اوورز)
ابراہیم زدران 87 (121)
کارتک میپن 2/49 (10 اوورز)
افغانستان 160 رنز سے جیت گیا۔
نارتھ ویسٹ یونیورسٹی اوول، پاٹشیفٹسروم
امپائر: سیم نوگاسکی (آسٹریلیا) مسعود الرحمن (پابندی)
بہترین کھلاڑی: شفیق اللہ غفاری (افغانستان)
  • افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

24 جنوری2020
10:00
سکور کارڈ
ب
میچ منسوخ
ایبیز اوول، پاٹشیفٹسروم
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور راشد ریاض (پاکستان)
  • کوئی ٹاس نہیں۔
  • بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا.

25 جنوری2020
10:00
سکور کارڈ
جنوبی افریقا  
299/8 (50 اوورز)
ب
  متحدہ عرب امارات
112/3 (23.5 اوورز)
لیوک بیوفورٹ 85 (104)
آریان لاکرا 3/48 (10 اوورز)
جنوبی افریقہ 23 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
مانگاونگ اوول, بلومفونٹین
امپائر: نائجل ڈوگائڈ (ویسٹ انڈیز) اور آصف یعقوب (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: برائس پارسنز (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • متحدہ عرب امارات کی اننگز کے دوران بارش کی وجہ سے مزید کھیل نہ ہو سکا.

ناک آؤٹ مرحلہ

ترمیم
کوارٹر فائنلز سیمی فائنلز فائنل
         
1   بھارت 233/9 (50)
8   آسٹریلیا 159 (43.3)
اے1   بھارت 176/0 (35.2)
سی2   پاکستان 172 (43.1)
4   افغانستان 189 (49.1 اوور)
5   پاکستان 190/4 (41.1 اوور)
اے1   بھارت 177 (47.2)
سی1   بنگلادیش 170/7 (42.1)
3   بنگلادیش 261/5 (50.0)
6   جنوبی افریقا 157 (42.3)
سی1   بنگلادیش 215/4 (44.1)
اے2   نیوزی لینڈ 211/8 (50)
2   ویسٹ انڈیز 238 (47.5)
7   نیوزی لینڈ 239/8 (49.4)

پلیٹ کوارٹر فائنل

ترمیم
27 جنوری 2020
10:00
سکور کارڈ
سری لنکا  
306/7 (50 اوورز)
ب
  نائجیریا
73 (17.3 اوورز)
عبدالرحمن جموح 15 (20)
دلشان مدوشنکا 5/36 (7.3 اوورز)
سری لنکا 233 رنز سے جیت گیا۔
ایبیز اوول, پاٹشیفٹسروم
امپائر: ایان گولڈ (انگلینڈ) اور راشد ریاض(پاکستان)
بہترین کھلاڑی: رویندو رسانتھا (سری لنکا)
  • نائیجیریا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

27 جنوری 2020
10:00
سکور کارڈ
جاپان  
93 (38.4 اوورز)
ب
  انگلینڈ
94/1 (11.3 اوورز)
دیباشیش ساہو 24 (75)
سکاٹ کیوری 3/15 (7 اوورز)
ڈین موسلی 57* (36)
میکس کلیمینٹس 1/17 (3 اوورز)
انگلینڈ 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
ویٹرنڈ کرکٹ فیلڈ, پاٹشیفٹسروم
امپائر: بونگانی جیلے (جنوبی افریقہ) اور احمد شاہ پکٹین (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: ڈین موسلی (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

28 جنوری 2020
10:00
سکور کارڈ
زمبابوے  
271/7 (50 اوورز)
ب
  کینیڈا
176 (47.3 اوورز)
ایمانوئل باوا 105* (95)
اکھل کمار 3/63 (10 اوورز)
ہرمن جیت بیدی 26* (62)
سخوموزی ندلیلا 2/34 (9 اوورز)
زمبابوے 95 رنز سے جیت گیا۔
ایبیز اوول, پاٹشیفٹسروم
امپائر: مسعود الرحمن (بنگلہ دیش) اور لیسلی ریفر (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: ایمانوئل باوا (زمبابوے)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

28 جنوری 2020
10:00
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات  
249 (49 اوورز)
ب
  اسکاٹ لینڈ
250/3 (44.3 اوورز)
اسامہ حسن 81 (68)
ڈینیئل کیرنز 4/32 (7 اوورز)
عزیر شاہ 71 (77)
کارتک میپن 1/52 (10 اوورز)
سکاٹ لینڈ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
ویٹرنڈ کرکٹ فیلڈ, پاٹشیفٹسروم
امپائر: اکنوچابی (زمبابوے) اور نائجل ڈوگائڈ (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: عزیر شاہ (سکاٹ لینڈ)
  • سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

پلیٹ پلے آف سیمی فائنلز

ترمیم
30 جنوری 2020
10:00
سکور کارڈ
نائجیریا  
145 (46.4 اوورز)
ب
  متحدہ عرب امارات
146/3 (29.2 اوورز)
اولینکا اولیائے 31 (50)
رشبھ مکھرجی 4/35 (10 اوورز)
علیشان شرافو 59* (60)
افینیچکوو اوبوہ 2/23 (3 اوورز)
متحدہ عرب امارات 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
نارتھ ویسٹ یونیورسٹی اوول، پاٹشیفٹسروم
امپائر: ایڈرین ہولڈسٹاک (جنوبی افریقہ) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: علیشان شرافو (متحدہ عرب امارات)
  • متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

30 جنوری 2020
10:00
سکور کارڈ
کینیڈا  
300/7 (50 اوورز)
ب
  جاپان
118 (29.4 اوورز)
نکولس منوہر 101 (102)
تشار چترویدی 2/47 (6 اوورز)
نیل داتے 59 (75)
اکھل کمار 6/46 (10 اوورز)
کینیڈا 182 رنز سے جیت گیا۔
ایبیز اوول, پاٹشیفٹسروم
امپائر: راشد ریاض (پاکستان) اور آصف یعقوب ((پاکستان)
بہترین کھلاڑی: اکھل کمار (کینیڈا)
  • جاپان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

پلیٹ سیمی فائنل

ترمیم
30 جنوری 2020
10:00
سکور کارڈ
سری لنکا  
277/6 (50 اوورز)
ب
  اسکاٹ لینڈ
149/8 (40 اوورز)
نپن دا ننجایا 66 (69)
جیسپر ڈیوڈسن 2/31 (6 اوورز)
انگس گائے31 (72)
چامنڈو وجیسنگھے 3/31 (9 اوورز)
سری لنکا 97 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
نارتھ ویسٹ یونیورسٹی اوول, پاٹشیفٹسروم
امپائر: ایان گولڈ (انگلینڈ) اور احمد شاہ پکٹین (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: نپن دا ننجایا (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اسکاٹ لینڈ کی اننگز کے دوران بارش کی وجہ سے مزید کھیل نہیں ہو سکا.

31 جنوری 2020
10:00
سکور کارڈ
انگلینڈ  
286/9 (50 اوورز)
ب
  زمبابوے
211 (40.5 اوورز)
جارج ہل 90 (93)
ویزلی مدھویرے 4/42 (10 اوورز)
تورائے تگ وتی 58 (65)
جارج بالڈرسن 3/29 (3.5 اوورز)
انگلینڈ 75 رنز سے جیت گیا۔
ڈائمنڈ اوول، کمبرلے
امپائر: نائجل ڈوگائڈ (ویسٹ انڈیز) اور مسعود الرحمن (بنگلہ دیش)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

سپر لیگ کوارٹر فائنلز

ترمیم
28 جنوری 2020
10:00
سکور کارڈ
بھارت  
233/9 (50 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
159 (43.3 اوورز)
یشسوی جیسوال 62 (82)
ٹوڈ مرفی 2/40 (10 اوورز)
سیم فیننگ 75 (127)
کارتک تیاگی 4/24 (8 اوورز)
بھارت 74 رنز سے جیت گیا۔
جے بی مارکس اوول، پاٹشیفٹسروم
امپائر: ایڈرین ہولڈسٹاک (جنوبی افریقہ) اور شرف الدولہ (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: کارتک تیاگی (بھارت)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

29 جنوری 2020
10:00
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
238 (47.5 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
239/8 (49.4 اوورز)
کرک میکنزی 99 (104)
کرسٹیان کلارک 4/25 (7.5 اوورز)
کرسٹیان کلارک 46* (42)
اشمیڈ نیڈ 3/33 (10 اوورز)
نیوزی لینڈ 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
ولوومورپارک, بینونی
امپائر: رولینڈ بلیک (آئرلینڈ) اور سیم نوگاسکی (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: کرسٹیان کلارک (نیوزی لینڈ)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

30 جنوری 2020
10:00
سکور کارڈ
بنگلادیش  
261/5 (50 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
157 (42.3 اوورز)
لیوک بیوفورٹ 60 (91)
رقیب الحسن 5/19 (9.3 اوورز)
بنگلہ دیش 104 رنز سے جیت گیا۔
جے بی مارکس اوول، پاٹشیفٹسروم
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور وین نائٹس (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: رقیب الحسن (بنگلہ دیش)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

31 جنوری 2020
10:00
سکور کارڈ
افغانستان  
189 (49.1 اوورز)
ب
  پاکستان
190/4 (41.1 اوورز)
فرحان زاخیل 40 (55)
محمد عامر خان 3/58 (10 اوورز)
محمد ہریرہ 64 (76)
نور احمد 2/32 (10 اوورز)
پاکستان 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ولوومورپارک, بینونی
امپائر: سیم نوگاسکی (آسٹریلیا) اور شرف الدولہ (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: محمد ہریرہ (پاکستان)
  • افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

سپر لیگ پلے آف سیمی فائنلز

ترمیم
1 فروری 2020
10:00
سکور کارڈ
جنوبی افریقا  
143 (38.2 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
147/6 (41.4 اوورز)
لیورٹ مانجے 43 (63)
میتھیو پیٹرک 2/12 (6.2 اوورز)
ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
جے بی مارکس اوول، پاٹشیفٹسروم
امپائر: رولینڈ بلیک (آئرلینڈ) اور انیل چودھری (بھارت)
بہترین کھلاڑی: میتھیو پیٹرک (ویسٹ انڈیز)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

2 فروری 2020
10:00
سکور کارڈ
افغانستان  
191/7 (50 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
195/6 (49.5 اوورز)
فرحان زاخیل 91* (132)
تنویر سنگھا 4/41 (10 اوورز)
سیم فیننگ 62 (107)
عبدالرحمن 3/51 (10 اوورز)
آسٹریلیا 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
نارتھ ویسٹ یونیورسٹی اوول, پاٹشیفٹسروم
امپائر: ایڈرین ہولڈسٹاک (جنوبی افریقہ) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: تنویر سنگھا (آسٹریلیا)
  • افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

سپر لیگ سیمی فائنلز

ترمیم
4 فروری 2020
10:00
سکور کارڈ
پاکستان  
172 (43.1 اوورز)
ب
  بھارت
176/0 (35.2 اوورز)
روحیل نذیر 62 (102)
سشانت مشرا 3/28 (8.1 اوورز)
بھارت 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
جے بی مارکس اوول، پاٹشیفٹسروم
امپائر: رولینڈ بلیک (آئرلینڈ) اور ایڈرین ہولڈسٹاک (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: یشسوی جیسوال (بھارت)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

6 فروری 2020
10:00
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
211/8 (50 اوورز)
ب
  بنگلادیش
215/4 (44.1 اوورز)
محمود الحسن جوئے 100 (127)
ڈیوڈ ہینکوک 1/31 (7 اوورز)
بنگلہ دیش 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
جے بی مارکس اوول، پاٹشیفٹسروم
امپائر: رولینڈ بلیک (آئرلینڈ) اور سیم نوگاسکی (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: محمود الحسن جوئے (بنگلہ دیش)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

پلیسمنٹ میچز

ترمیم

15ویں پوزیشن کا پلے آف

ترمیم
1 فروری 2020
10:00
سکور کارڈ
جاپان  
115 (42 اوورز)
ب
  نائجیریا
116/2 (22.4 اوورز)
شو نوگوچی 31 (77)
افینیچکوو اوبوہ 5/23 (8 اوورز)
سلیمان رنسیوے 56* (71)
ایشلے تھرگیٹ 2/26 (6 اوورز)
نائیجیریا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایبیز اوول, پاٹشیفٹسروم
امپائر: اکنوچابی (زمبابوے) اور آصف یعقوب (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: افینیچکوو اوبوہ (نائیجیریا)
  • جاپان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

13 ویں پوزیشن کا پلے آف

ترمیم
1 فروری 2020
10:00
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات  
174 (44.1 اوورز)
ب
  کینیڈا
179/6 (42.2 اوورز)
علیشان شرافو 65* (73)
ادیبیر والیہ 3/16 (3.1 اوورز)
ادیبیر والیہ 42* (53)
رشبھ مکھرجی 4/62 (10 اوورز)
کینیڈا 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
ویٹرنڈ اوول, پاٹشیفٹسروم
امپائر: بونگانی جیلے (جنوبی افریقہ) اور لیسلی ریفر (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: ادیبیر والیہ (کینیڈا)
  • کینیڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

11 ویں پوزیشن کا پلے آف

ترمیم
2 فروری 2020
10:00
سکور کارڈ
زمبابوے  
354/8 (50 اوورز)
ب
  اسکاٹ لینڈ
182 (33.4 اوورز)
تادیواناشے مارومانی 90 (92)
بین ڈیوڈسن 2/44 (6 اوورز)
ڈینیئل کیرنز 58 (80)
پریویلیج چیسا 5/49 (10 اوورز)
زمبابوے 172 رنز سے جیت گیا۔
ڈائمنڈ اوول, کمبرلی
امپائر: نائجل ڈوگائڈ (ویسٹ انڈیز) اور وین نائٹس (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: پریویلیج چیسا (زمبابوے)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

نویں جگہ کا پلے آف (پلیٹ فائنل)

ترمیم
3 فروری 2020
10:00
سکور کارڈ
انگلینڈ  
279/7 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
127 (31 اوورز)
ڈین موسلی 111 (135)
دلوم سدیرا 2/39 (9 اوورز)
انگلینڈ 152 رنز سے جیت گیا۔
ولوومورپارک, بینونی
امپائر: بونگانی جیلے (جنوبی افریقہ) اور احمد شاہ پکٹین (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: ڈین موسلی (انگلینڈ)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ساتویں پوزیشن کا پلے آف

ترمیم
5 فروری 2020
10:00
سکور کارڈ
جنوبی افریقا  
154 (39.3 اوورز)
ب
  افغانستان
158/5 (40.2 اوورز)
افغانستان 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
ولوومورپارک, بینونی
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور ایان گولڈ (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: شفیق اللہ غفاری (افغانستان)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پانچویں پوزیشن کا پلے آف

ترمیم
7 فروری 2020
10:00
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
319/8 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
62/1 (12.3 اوورز)
لیام سکاٹ 66 (68)
میتھیو پیٹرک 3/43 (10 اوورز)
کیمانی میلیئس 39 (36)
لیام سکاٹ 1/6 (0.3 اوورز)
بے نتیجہ
ولوومورپارک, بینونی
امپائر: شرف الدولہ (بنگلہ دیش) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ویسٹ انڈیز کی اننگز کے دوران بارش کی وجہ سے مزید کھیل نہیں ہو سکا۔
  • ویسٹ انڈیز گروپ مرحلے میں آسٹریلیا سے زیادہ پوائنٹس کے ساتھ ٹورنامنٹ میں پانچویں نمبر پر رہا۔[25]

تیسری پوزیشن کا پلے آف

ترمیم
8 فروری 2020
10:00
سکور کارڈ
ب
میچ چھوڑ دیا گیا۔
ولوومورپارک, بینونی
امپائر: رولینڈ بلیک (آئرلینڈ) اور شرف الدولہ (بنگلہ دیش)
  • ٹاس نہیں ہوا۔
  • بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
  • پاکستان گروپ مرحلے میں نیوزی لینڈ سے زیادہ پوائنٹس کے ساتھ ٹورنامنٹ میں تیسرے نمبر پر رہا۔[26]

فائنل

ترمیم
9 فروری 2020
10:00
سکور کارڈ
بھارت  
177 (47.2 اوورز)
ب
  بنگلادیش
170/7 (42.1 اوورز)
یشسوی جیسوال 88 (121)
اویشیک داس 3/40 (9 اوورز)
بنگلہ دیش 3 وکٹوں سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
جے بی مارکس اوول، پاٹشیفٹسروم
امپائر: ایڈرین ہولڈسٹاک (جنوبی افریقہ) اور سیم نوگاسکی (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: اکبر علی (بنگلہ دیش)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث بنگلہ دیش کو 46 اوورز میں 170 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔

حتمی درجہ بندی

ترمیم
درجہ ٹیم
1   بنگلادیش
2   بھارت
3   پاکستان
4   نیوزی لینڈ
5   ویسٹ انڈیز
6   آسٹریلیا
7   افغانستان
8   جنوبی افریقا
9   انگلینڈ
10   سری لنکا
11   زمبابوے
12   اسکاٹ لینڈ
13   کینیڈا
14   متحدہ عرب امارات
15   نائجیریا
16   جاپان

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The journey to ICC U19 Cricket World Cup 2020 set to begin"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2018 
  2. "Pakistan U19 to tour Sri Lanka for two four-dayers and three 50-over matches"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2019 
  3. "Nigeria qualify for 2020 ICC U-19 World Cup in South Africa"۔ Vanguard Media Limited, Nigeria۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2019 
  4. "Namibia ready to get U19 Cricket World Cup Africa Qualifier underway"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2019 
  5. "Canada U19s qualify for World Cup by beating USA"۔ Cricket Canada۔ 13 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2019 
  6. "Bermuda Cricket Team To Play In ICC In Canada"۔ Bernews۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2019 
  7. "UAE emerge Asian Champions to qualify for Under-19 World Cup"۔ Gulf News۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2019 
  8. "Winner of Asia Qualifier competing to claim 13th ICC U19 World Cup 2020 spot"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل 2019 
  9. "Sport: PNG forfeits U19 Cricket World Cup chance"۔ Radio New Zealand۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جون 2019 
  10. "Next generation target U19 Cricket World Cup qualification"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2019 
  11. "Scotland Qualify for the ICC Boys U19 World Cup"۔ Cricket Scotland۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اگست 2019 
  12. "Fixtures for three ICC events announced ahead of Europe's 'Summer of Cricket'"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اپریل 2019 
  13. "ICC U19 Cricket World Cup 2020 schedule announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2019 
  14. "ICC U19 Cricket World Cup 2020 schedule announced"۔ Cricket South Africa۔ 24 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2019 
  15. "U-19 WC Points Table | U-19 WC Standings | U-19 WC Ranking"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2024 
  16. "ICC U-19 Cricket World Cup: Indian Teen Sensation Ravi Bishnoi Takes Four Wickets Without Conceding A Run"۔ Outlook India۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2020ء 
  17. "U-19 WC Points Table | U-19 WC Standings | U-19 WC Ranking"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2024 
  18. "West Indies beat Australia for the first time at the ICC Under 19 World Cup"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2020ء 
  19. "Breaking News: West Indies remain unbeaten in Under 19 World Cup"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2020ء 
  20. "U-19 WC Points Table | U-19 WC Standings | U-19 WC Ranking"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2024 
  21. "Rakibul Hasan Takes First Hat-Trick of ICC Under-19 Cricket World Cup 2020, Achieves The Feat During Bangladesh vs Scotland Match"۔ Latestly۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2020ء 
  22. "U-19 WC Points Table | U-19 WC Standings | U-19 WC Ranking"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2024 
  23. "Ghafari six-fer helps Afghanistan beat SA in U19 WC opener"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2020ء 
  24. "Jonathan Figy scores 'dream' century as UAE thrash Canada in U19 World Cup opener"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2020ء 
  25. "West Indies finish fifth after washout"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2020 
  26. "Pakistan finish third, New Zealand fourth after washout"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 فروری 2020 

بیرونی روابط

ترمیم