اینگلو-سیکسن لندن (انگریزی: Anglo-Saxon London) سے مراد لندن شہر کی تاریخ کا اینگلو-سیکسن دور ہے۔ رومی لوندینیوم پانچویں صدی میں ترک ہو چکا تھا، تاہم لندن دیوار سلامت تھی۔ [1] ساتویں صدی کے آغاز میں لوندینیوم سے تقریباً ایک میل مغرب میں اینگلو سیکسن آبادی قائم ہوئی جسے لوڈینوچ کا نام دیا گیا۔ [2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The last days of Londinium"۔ Museum of London۔ 8 جنوری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2013 
  2. "The early years of Lundenwic"۔ The Museum of London۔ 10 جون 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ