حلقہ این اے۔177 (مظفر گڑھ-3) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[2]

این اے۔177 (مظفر گڑھ-3)
NA-177 Muzaffargarh-III
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی (جزوی) بشمول جتوئی شہر۔
ووٹر433,535 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔179 مظفر گڑھ۔4 (2002 سے 2013)

انتخابات 2008

ترمیم

محمد معظم علی خان جتوئی نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]

انتخابات 2013

ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے تھے۔[4]

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
  3. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
  4. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25