این اے۔205 (نوشہرو فیروز۔1)

حلقہ این اے۔205 نوشہرو فیروز۔l سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

این اے۔205 نوشہرو فیروز۔l
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع نوشہرو فیروز کی تحصیل محراب پور، تحصیل بھریا (جزوی) اور تحصیل کنڈیارو (جزوی) بشمول کنڈیارو شہر۔
ووٹر477,319 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔212 نوشہرو فیروز۔ll (2002 سے 2013)

انتخابات 2008ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

پاکستان پیپلز پارٹی کے ظفر علی شاہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]

انتخابات 2013ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء 2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل


حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-212"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط ترمیم