این اے۔216 مٹیاری
حلقہ این اے۔216 مٹیاری صوبہ سندھ کے ضلع مٹیاری سے پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[2] اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹروں کی کل تعداد 417,629 ہے۔
این اے۔216 مٹیاری | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع مٹیاری |
ووٹر | 417,629 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔218 حیدرآباد۔l |
انتخابات 2008
ترمیماس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
ترمیممخدوم محمد امین فھیم نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]
انتخابات 2013
ترمیمعام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے تھے۔[4]
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013