این اے-112 (ننکانہ صاحب-2)
حلقہ این اے-112 (ننکانہ صاحب-2) (قدیم: شیخوپورہ-7) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے
حلقہ این اے-112 (ننکانہ صاحب-2) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع ننکانہ صاحب کی تحصیل ننکانہ صاحب (بیشتر علاقہ) بشمول ننکانہ صاحب شہر۔ |
ووٹر | 463,718 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔132 (شیخوپورہ۔مع۔ننکانہ صاحب) این اے۔136 (شیخوپورہ۔2۔مع۔ننکانہ صاحب) |
انتخابات 2008
ترمیماس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
ترمیمسعید احمد ظفر نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]
انتخابات 2013
ترمیمعام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[3]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
رائے منصب علی خان | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 61291 |
اعجاز احمد شاہ | آزاد | 55987 |
سعید احمد ظفر | آزاد | 22953 |
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رائے منصب علی خان نے 61291 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 08 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013